: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جاپان کے شاہی خاندان کے سب سے بزرگ ممبر اور شہنشاہ اکیہتو کے چچا شہزادے مکاسا کا 100سال کی عمر میں آج انتقال ہوگیا۔ امپیریل هاؤس هولڈ ایجنسی نے بتایا کہ شہنشاہ اكيهتو کے والد هيروهتو کے سب سے چھوٹے
بھائی شہزادہ مكاسا کا انتقال ہو گیا ہے۔ قدیم مشرقی تاریخ کے عالم مكاسا كالجوں میں پڑھاتے تھے اور انہوں نے جاپان
کے مڈل ایسٹرن کلچر سینٹر اور جاپان ترکی سوسائٹی کے اعزازی صدر کے طور پر
بھی خدمات انجام دی تھیں۔